English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

سہراب الدین انکاؤنٹر معاملے کی شنوائی پوری، 21 دسمبر کو آئے گا فیصلہ

نئی دہلی:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سی بی آئی کی ایک اسپیشل کورٹ سہراب الدین انور شیخ اور تلسی رام پرجاپتی انکاؤنٹر  اور کوثر بی کے قتل معاملے میں 21 دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ معاملے میں آخری بحث 3 دسمبر کو شروع ہوئی تھی جو سی بی آئی کے اسپیشل جج ایس جے شرما کے سامنے 5 دسمبر کو ختم ہوئی۔ سال 2005 کے دوران مبینہ گینگسٹر سہراب الدین اور پرجاپتی کو مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں مارے جانے اور سہراب الدین کی بیوی کوثر بی کی گمشدگی نے ملک میں بڑے پیمانے پر سیاسی بھونچال لا دیا

مزید پڑھئے

یوپی سی ایم نے سبودھ کمار کے قتل کو ماب لنچنگ ماننے سے صاف کیا انکار ،

نئی دہلی:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) گزشتہ سوموار کو اتر پردیش کے بلند شہر کے سیانہ گاؤں میں مبینہ گئو کشی کے بعد ہوئے تشدد میں پولیس افسر سبودھ کمار سنگھ کا قتل کر دیا گیا تھا۔یو پی کے وزیر اعلیٰ نے اس کو ماب لنچنگ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق؛انسپکٹر سبودھ سنگھ کے قتل پر جمعہ کو چپی توڑتے ہوئے سی ایم  نے بلند شہر کے واقعہ کو محض ایک حادثہ قرار دیا۔ روزنامہ  دینک جاگرن کے ایک پروگرام جاگرن فورم میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ

مزید پڑھئے

پانچ ریاستوں کے انتخابات : ایگزٹ پول نے اڑائی بی جے پی کی نیندیں

نئی دہلی:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات جمعہ کو اختتام پزیرہونے کے بعد مختلف ٹیلی ویژن چینلوں اور ایجنسیوں کےایگزٹ پول کے مطابق راجستھان میں کانگریس کو واضح اکثریت ملتی نظر آرہی ہے جبکہ مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتاپارٹی کےساتھ اس کی کانٹے کی ٹکر ہے۔ ٹائمس ناؤ کے سروے میں 199رکنی راجستھان اسمبلی میں کانگریس کو 105سیٹیں ملنے کی امید ظاہرکی گئی ہے ،جبکہ بی جےپی کو 85سیٹیں ملنے کے آثار ہیں ۔ نیوز 24کے مطابق راجستھان میں کانگریس کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا