English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

گلاب چند کٹاریا نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا

راجستھان :یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)راجستھان اسمبلی انتخابات میں شرپسندوں کی زہرافشانی کے ساتھ رہنماؤں کی طرف سے بھی تقسیم کاری کی سیاست جاری ہے۔ مسلمانوں کے خلاف اکثر بیانبازی کرنے والے راجستھان کے وزیر گلاب چند کٹاریا نے ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا ہے۔ گلاب چند کے مطابق مسلم طبقہ کسی بھی طرح اقلیت کہلانے کا حقدار نہیں ہے اور ان کی برادری کو اقلیتی کا درجہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا، ’’یہ (مسلمان) 15 کروڑ لوگ رہے ہیں، یہ اقلیتی ہے کیا؟ ہم چھوٹی

مزید پڑھئے

یوپی اے دور میں تین سرجیکل اسٹرائیک کی گئی لیکن ہم نے سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا :راہل گاندھی

ادے پور:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ فوج نے سرجیکل اسٹرائک کی لیکن اس کا سیاسی فائدہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹھایا ۔ انہوں نے کہا منموہن سنگھ کے دور میں فوج نے تین مرتبہ پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائک کیں لیکن نہ تو اس وقت کی حکومت نے اس کی تشہیر کی اور نہ ہی اس اک سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی کیونکہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے نہ کہ سیاسی فائدہ اٹھانے کا ۔ راجستھان کے ادے پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے

مزید پڑھئے

مدھیہ پردیش:بیلیٹ پیپر میں گڑبڑی کی شکایات کے بعد دوبارہ ووٹنگ

انوپور:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مدھ پردیش کے انوپور اسمبلی حلقے کے موہری پولنگ بوتھ پر آج دوبارہ سے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ریاستی چیف الیکشن آفیسر (سی ای او) وی ایل کنتا راؤ نے بھارتی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے مبصر کی رپورٹ جس میں کہا گیا ہے کہ28  نومبر کو اسمبلی انتخابات کے دوران انوپور اسمبلی حلقے کے موہری پولنگ بوتھ پر 56 بیلٹ پیپرز میں گڑبڑی پائی گئی۔ جس کے بعد یہاں دوبارہ ووٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ رپورٹ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 412 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا