English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

7کروڑ کا جھانسہ دے کر 34لاکھ لوٹنے والے ’’آن لائن دوست‘‘(مزید ساحلی خبریں)

اس نے ایک دن اسے بتایا کہ وہ ہندوستان میں ایک زمین خریدنا چاہتا ہے لیکن وہ کسی پر بھروسہ نہیں کرپارہا،اسی طرح بات کر اس نے بتایا کہ وہ صرف اسی کے بھروسے سات کروڑ روپئے زمین کی خریداری کے لئے بھیجے گا ،لیکن اس کے لئے اس نے بتایا کہ قریب 34لاکھ روپئے ٹیکس اور دیگر کاموں کے لئے ہندوستان میں انتظام کرے،خاتون ریشما نے سات کروڑ کی لالچ میں آکر 34لاکھ اس کے بتائے ہوئے اکاؤنٹ میں آن لائن ٹرانسفر کر دئے جس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں، اور نہ ہی اس کی طرف سے کوئی رقم بھی اس کے ہاتھ

مزید پڑھئے

مرڈیشور : نیشنل اسکول میں چوری کی واردات

لیکن پولیس تھانہ میں شکایت کرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے مستعدی نہ دکھائے کا الزام پولیس اہلکاروں پر لگایا گیا ہے۔ آج صبح واردات کے منظر عام پر آتے ہی متعلقہ پولیس تھانہ میں شکایت درج کی گئی جس پر پی ایس آئی بیم سنگھ نے اپنی ٹیم کے ساتھ اسکول پہنچے اور معلومات حاصل کیں۔ کاروار سے ڈاگ اسکواڈ عملہ اور فنگر پرنٹس ماہرین بھی اسکول پہنچے اورتمام معلومات اکٹھا کیں ۔ پی ایس آئی نے اسکول انتظامیہ سے جلد از جلد مجرموں کو حراست میں لینے کی یقین دہانی کرائی

مزید پڑھئے

بھٹکل : نیترانی جزیرے کے قریب ماہی گیر کشتی ڈوب گئی ، ماہی گیروں کو بچالیا گیا

قریب تین سے چار کشتیاں اورکوسٹل گارڈ کے نوجوانوں نے کشتی کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے بڑی کوششیں کیں لیکن کوئی بھی کوشش کارگر ثابت نہیں ہوئی اور بالآخر کشتی ڈوب گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ ڈوبنے والی انا نامی کشتی مرڈیشور سے تعلق رکھنے والے ناگیش ایس نائک کی ملکیت میں آتی ہے ۔ ہوناور پولیس تھانہ میں معاملہ درج کیے جانے کے بعد نقصان کی اندازہ قریب ساٹھ لاکھ روپئے لگایا گیا ہے۔ ادھر کاسرگوڈ سے فکروخبر کو ملی اطلاعات کے مطابق سمندر میں دو ماہی گیر کشتیوںں کے درمیان ہوئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 402 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا