English   /   Kannada   /   Nawayathi

سرپھرے پاگل رکشہ ڈرائیور کی وحشت: ہیڈ کانسٹیبل اور سرکل انسپکٹر پر کیا حملہ (مزید خبریں)

share with us

درد کی وجہ سے کمار اسی جگہ گر گیا ،وہاں موجود لوگوں نے اس کے بعد سرکل انسپکٹر کرشنا راجو کو مدد کے لئے بلایا ،جب سرکل انسپکٹر نے اسے پکڑنے کی کوشش کی توپاگل نے ڈنڈا اٹھا کر اسے بھی مارنا شرو ع کردیا، جس کی وجہ سے کرشنا راجو بھی زخمی ہو گئے ،بتایا جا رہا ہے کہ وہ ایک آٹو رکشہ ڈرائیور ہے اچانک ایک دن اس نے شراب پینا شروع کیا ور اسی دن سے بیوی بچوں پر ظلم کرنے لگا ،کچھ عرصہ سے اس کی دماغی حالت صحیح نہیں ہے ،بسون ہلی پولس تھانہ میں اس کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس نے کئی مرتبہ لوگوں پر حملہ کیا ہے لیکن پولس نے کبھی اس کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی لیکن اس حادثہ کے بعد لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول دیکھا جا رہا ہے


ہائی وے سڑک حادثہ میں چار افرادموقع پر ہی ہلاک 

بیلاری :18؍اگست (فکروخبر نیوز) ایک بھیانک سڑک حادثہ میں کار پر سوار چار افراد کے موقع پر ہی ہلاک ہو نے کی خبر موصول ہوئی ہے فکروخبر کے مطابق یہ حادثہ علی الصبح بلاری کے علاقہ کڈلگی کے نیشنل ہائی وے پر پیش آیا ۔، مہلوک کی شناخت کرن ،منجوناتھ ،بساوراج اور شوانند کی حیثیت سے کی گئی ہے، سبھی کا تعلق وجیا پورا ضلع کے سڈگی نامی علاقہ سے بتایا گیا ہے، تیز رفتار کار مخالف سمت سے آرہی ایک لاری سے ٹکرا گئی ،جس کے نتیجہ میں کار پر سوار چاروں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ،کڈلگی پولس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکالنے کا انتظام کیا اور ابھی اس معاملہ کی تحقیقات جاری ہیں 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا