English   /   Kannada   /   Nawayathi

پو لیس کو ندی مین دھکا دیکر ہلا ک کر نے کی کو شش کر نے والا شخص گرفتار (مزید خبریں)

share with us

اور پو لیس کانسٹیبل راج ناتھ اور راتش چندرا کو کشتی کے ذریعہ ندی کے بیچوں بیچ لے جا کر ان کو ندی میں ڈھکیل دیا ،لیکن خوش قسمتی سے دو نوں پو لیس اہل کار تیر تے ہوئے ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ،واضح رہے کہ اس معاملہ میں شریک ۴؍افراد کی گرفتاری اس سے قبل عمل میں آچکی ہے۔ 


کے،یس،آر،ٹی،سی )گورمنٹ (بس کو نذر آتش کر نے والے بجر نگ دل کے کا رکنان گرفتار 

پتور۔18 ؍اگست(فکروخبرنیوز) س لیا پولیس کے ذریعہ بجرنگ دل کے سر گرم کا رکنان کو گرفتار کر نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،فکرو خبر کے مطا بق سلیا پو لیس نے چندمہینوں قبل ٹیپو جینتی پروگرام کے دوران گورمنٹ بس کو نذر آتش کر نے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ پو لیس کئی دنو ں سے ان کی تلا ش میں تھی ، آخر کار پو لیس چند دنوں قبل ان ملزمان کو گرفتار کر نے میں کامیاب ہوگئی ہے ،گرفتار شدگان کی شنا خت جینتھ ،پراجول اور اروپا کی حیثیت سے کی گئی ہے،واضح رہے کہ یہ سب بجر نگ دل کے سر گرم کار کن ہیں۔تحقیقات کے دوران جینتھ نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ اس کا ساتھی پراجول اس سے قبل سولیا پو لیس کے ہا تھو ں قتل کے معاملہ میں بھی گرفتار کیا گیا تھا ، اس کے علاوہ پراجول پر جرائم کے اور کئی مقدمات ہیں، اور یہ پتور معاملہ سے قبل ضمانت پر رہا ہوا تھا ، پراجول کو 17؍اگست ۔بدھ کے دن عدالت کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ،جبکہ دیگر دو ملزمان کو عدالت میں حاضرکئے جانے کی کارروائی جاری ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا