English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

عمدہ ملازمت کے نام پر ویزا کمپنی کا 21نوجوانوں کو دھوکہ

مگر جب یہ لو گ ابو ظہبی پہنچے توان کو کھجور کے باغ میں صفائی کے کام پر معمور کردیا ، اور صبح 8بجے سے شام 8بجے تک کام کرنے پر مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد تمام نوجوانوں کو ایک ہی روم میں بند کرکے رکھ دیا۔ یہ دھوکہ دیکھ کر نوجوانوں نے کھلم کھلا احتجاج کیا ، اس میں سے 9نوجوانوں نے کام کرنے سے یکسر انکار کرنے پر ان کو روم سے باہر نکال دیا گیا۔ کنگال نوجوان اجنبی شہر میں ادھر اُدھر گھومنے لگے تو ایک پاکستانی جو یہاں قریب میں ملازمت کررہا تھا ان کے اس حال پر ترس کھا کر کچھ رقم دے کران

مزید پڑھئے

ہٹاچی سواری کو لے جارہی ٹپر لاری بے قابو ہوکر پلٹ گئی: 4زخمی

اور لاری پلٹ گئی، حادثے کی وجہ سے لاری میں موجود تین افراد اور ہٹاچی میں سوار آپریٹر لاری کے نیچے آکر بری طرح زخمی ہوگئے ہیں ،مقامی لوگوں نے فوری امداد فراہم کرتے ہوئے زخمیوں کو مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے لیے داخل کرایا۔ زخمیوں کی شناخت منجوناتھ (30) دیوراج(21) مقیم داونگیرے، اور پتور کے مقیم عمر فاروق،(19) اور نوشاد(19) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، منگلور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  ’’اسلامک ویک اینڈ کلاسس‘‘اسکولی طلبہ کیلئے دین سیکھنے کا سہولت بخش

مزید پڑھئے

بجلی کھمبے پرچڑھ کر سرپھرے شرابی کا تماشہ

یہ نشہ میں دھت شہر کی گلیوں کا چکر کاٹ رہا تھا، اور پھر دکانداروں کو پریشان کرنے کے بعد اچانک بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر تماشہ کھڑا کردیا۔ عوام پریشان ہوکر فوری میسکام دفتر میں اس کی اطلاع کردی۔جس کی بنا پر میسکام کو فوری بجلی کٹوتی کرنی پڑی، شرابی ہائی وولٹیج کے وائر پر ہاتھ رکھنے کے باوجود بجلی کے جھٹکے سے دور رہا، پولس اور عوام کی جانب سے لاکھ کوشش کرنے کے باوجود شرابی اپنی ضد پر اڑا رہا اور اپنے انداز میں عوام اور پولس کو برابھلا کہنا شروع کردیا۔ آخر کار عوام نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 336 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا