English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریٹائرڈآئی اے ایس افسر شمیم بانوکوکانکنی کیس میں ضمانت

share with us

سی بی آئی نے کمپنی کے سی ای او ملاپ چند جین اور منیجنگ ڈائرکٹر راجندر کمار جین کے خلاف مجرمانہ سازش ، چوری اور مجرمانہ افعال کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔ سی بی آئی نے یہی الزامات بشمول دفعات انسداد رشوت ستانی قانون ، شمیم بانوجو اس وقت سکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ تھیں اور اسی محکمہ کے ایم وشوناتھو دیگر عہدیداران کے خلاف لگائے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا