English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ریٹائرڈآئی اے ایس افسر شمیم بانوکوکانکنی کیس میں ضمانت

سی بی آئی نے کمپنی کے سی ای او ملاپ چند جین اور منیجنگ ڈائرکٹر راجندر کمار جین کے خلاف مجرمانہ سازش ، چوری اور مجرمانہ افعال کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔ سی بی آئی نے یہی الزامات بشمول دفعات انسداد رشوت ستانی قانون ، شمیم بانوجو اس وقت سکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈپارٹمنٹ تھیں اور اسی محکمہ کے ایم وشوناتھو دیگر عہدیداران کے خلاف لگائے

مزید پڑھئے

منگلور کے مضافات ’’نیرومارگا ‘‘ میں فسادات

اطلاع کے مطابق اس حملے میں کشور، جیون، دھننجئے سمیت پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ جن کو وینلاک سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ واقعہ کے مطابق بت پادے علاقے کے نوین شیٹی پر رحمت اللہ نامی ایک شخص ایک مہینے قبل حملہ کردیا تھا،۔ اس سلسلہ میں پولس تھانے میں شکایت درج کرائی گئی جس کی بنا پر یہاں یہ دو حساس قوموں میں کشیدگی پائی جارہی تھی، اسی بیچ حالیہ گنیش اُتسو کے دوارن کچھ لوگ نریندر مودی کی تصویر والے قمیص پہننے پر رحمت اللہ نے اعتراض جتایا اوراس پر یہ

مزید پڑھئے

گنیش کی مورتی بہاتے ہوئے کارپویشن ملازمین بہہ گئے

دیگر تین افراد بھی بہہ رہے تھے لیکن انہیں نائلون کی رسی کی مدد سے بچا لیا گیا۔ لوگ مہانگر پالیگا پر تنقید کررہے ہیں کہ اس نے جھیل پر کوئی حفاظتی انتظامات جیسے سینفٹی گئیر لائف جیاکٹ وغیرہ کا انتظام نہیں رکھا۔ اور مورتی بہانے میں مدد کے لئے ایسے افراد کو ملازمت پر لگا یا ہے جو تیرنا نہیں جانتے۔ فائر برگیڈ اور مقامی تیراک غرقاب افراد کی نعشوں کو تلاش کر رہے ہیں تا حال وہ اسے برآمد نہیں کرسکے۔ پی یو سی ایل پینل مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات کی تحقیق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 335 of 495  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا