English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دارالعلوم امدادیہ مسجد عالم گیر لال واڑی میں 8جون کو جلسہ دستار بندی

مقامی و بیرونی ممتاز علمائے کرام اور صدر جلسہ کے علاوہ مہمان مقررین مولانا محمد موسی خان استاذ دارالعلوم رحمانیہ حیدرآبادو امام خطیب جامع مسجد بلال ٹولی چوکی حیدرآباد‘مولانا عمران خان حسامی امام و خطیب محمدیہ مسجد مہدی پٹنم حیدرآباد‘مولانا عبدالغنی خان حسامی ناظم زبیدہ للبنات منیار تعلیم بیدر کے خصوصی خطابات ہو ں گے ۔عامۃ المسلمین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس جلسہ میں کثیر تعداد میں شرکت فرماکر ثوابِ دارین حاصل فرمائیں ۔*** کرناٹک میں رائے دہندگان کے ناموں کا

مزید پڑھئے

ہر راشن کارڈ ہولڈر کو تین ایس،ایم،ایس کرنا لازمی )

(RCMOBRATION CARD NUMBER)اس میسج کو اس نمبر پر بھیج دیں 9212357123 جس کسی کے پاس راشن کارڈ نہ ہو اوروہ حضرات جو نیا راشن کارڈ بنانے کیلئے جو درخواست داخل کئے ہیں اُسکاعرضی نمبر راشن کارڈ نمبر کی جگہ پر لکھ کر میسیج کریں۔اور اسی طرح سے دوسرا میسج ایسے کریں CEPICVOTER ID CARD NUMBER Rاور اس میسج کو بھی پہلے والے نمبر پر بھیج دیں۔تیسرا میسج(SMS) کچھ اسطرح سے کریں RCUIDADHAR CARD NUMBERاور اس میسج (SMS)کو بھی وہی نمبر پر بھیج دیں۔یاد رکھیں راشن کارڈ میں موجود ہر ممبر کا EPICیعنی ووٹر شناختی کارڈ نمبر یاUIDیعنی آدھار

مزید پڑھئے

ہندوانتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کئے جانے والے محسن کے اہلِ خانہ کو سرکاری معاوضہ(مزید خبریں )

مہاراشٹر کے وزیراعلی پرتھوی راج چوہان نے معاوضہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مقتول کے لواحقین کو یہ رقم وزیراعلی امدادی فنڈ سے مہیا کرائی جائے گی۔ مسٹر چوان نے عوام سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی اور انہیں یقین دلایا کہ ملزمین کو کیفر کردار تک ضرور پہنچایا جائے گا۔ علاحد گی پسند گی پر ہر قیمت پر لگام لگائیں گے: راج ناتھ لکھنو۔7جون (فکروخبر/ذرائع ) ملک کی داخلی سلامتی کی تئیں سنجیدہ مرکز ی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ علاحدگی پسندگی پر ہر حال میں لگام لگائی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 325 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا