English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہر راشن کارڈ ہولڈر کو تین ایس،ایم،ایس کرنا لازمی )

share with us

(RCMOBRATION CARD NUMBER)اس میسج کو اس نمبر پر بھیج دیں 9212357123 جس کسی کے پاس راشن کارڈ نہ ہو اوروہ حضرات جو نیا راشن کارڈ بنانے کیلئے جو درخواست داخل کئے ہیں اُسکاعرضی نمبر راشن کارڈ نمبر کی جگہ پر لکھ کر میسیج کریں۔اور اسی طرح سے دوسرا میسج ایسے کریں CEPICVOTER ID CARD NUMBER Rاور اس میسج کو بھی پہلے والے نمبر پر بھیج دیں۔تیسرا میسج(SMS) کچھ اسطرح سے کریں RCUIDADHAR CARD NUMBERاور اس میسج (SMS)کو بھی وہی نمبر پر بھیج دیں۔یاد رکھیں راشن کارڈ میں موجود ہر ممبر کا EPICیعنی ووٹر شناختی کارڈ نمبر یاUIDیعنی آدھار کارڈ نمبر بھیجنالازم اور ضروری ہے ۔ ایک موبائل نمبر سے تین راشن کارڈ کیلئے (SMS)یعنی میسیج بھیجے جا سکتے ہیں ۔ سیج بھیجنے کی آخری تاریخ 30؍ جون ہے۔

د

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا