English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

خطرناک منصوبہ! کشمیر معاملے کو اسلامی جہاد سے ملانے کی تیاری (مزید اہم ترین خبریں )

صلاح الدین نے کہا کہ القاعدہ، طالبان یا کوئی بھی تنظیم یا ملک مظالم کے شکار کشمیریوں کی مدد کے لئے آگے آتا ہے تو ہم اس کا خیر مقدم کریں گے. صلاح الدین نے بھارتی فوج پر دہشت کا راج قائم کرنے کا الزام لگایا. اس نے کہا کہ 6000 بے نام قبریں ملنے، روز ہونے والی قتل، خواتین کے استحصال جیسے واقعات سے یہ بات ثابت بھی ہو جاتی ہے. گویرتلب ہے کہ 13 جولائی، کو وادی کشمیر میں سال 1931 میں ڈوگرا راج کے خلاف ہوئے تحریک میں مارے گئے 20 مسلمانوں کی یاد میں یوم شہید منایا جاتا ہے. کجبل مجاہدین کے

مزید پڑھئے

لمبے انتظار کے بعد بیدر شہر بارش کی بوندوں سے بھیگ گیا(مزید اہم ترین خبریں )

جہاں کسانوں کیلئے بارش فائدہ مند رہی وہیں شہروں میں مجلسِ بلدیہ کی اور ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب بارش کا پانی شہر کی اہم سڑکوں اور گلیوں کی سڑکوں میں جمع ہوگیا ۔بارش کے پانی کی نکاسی کا قبل از وقت بارش کوئی نظم نہیں کیا گیا ۔گزشتہ شب کی بارش میں بیدر ضلع کے کئی نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں آگیا ہے ۔سڑکیں اور گلیاں ندی اور نالوں کی منظر پیش کررہی ہے ۔ دیہاتوں سے کچے مکانات کے گرنے کی اِطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔بارش نے مجلس بلدیہ کی پول کھول دی ہے ۔جگہ جگہ کچرے کے

مزید پڑھئے

سرکاری اسکیمات کو آر ایس ایس لیڈروں کے نام سے موسوم کرنے کی مخالفت

اس اسکیم کے تحت ملک کے دیہی علاقوں کو شہری سطح کی سہولیات مہیا کروائی جائیں گی ۔ آر ایس ایس کے ایک اور صدر پنڈت دین دیال اپادھیائے کے نام سے دیہی علاقوں میں ہر گھر کو ہمہ وقت برقی کی سربراہی کرنے کی گرام جیوتی اسکیم کو موسوم کیا گیا ہے ۔ اس اسکیم پر عمل آوری کے لئے بجٹ میں500کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں ۔ کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی مدن مونپا مالویا کے نام پر تعلیمی اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے ۔ حیدرعلی باغبان نے مزید کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری اسکیمات و

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 324 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا