English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جاپان، زلزے سے ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی،مختلف حادثات میں 660سے زائد زخمی 

ٹوکیو:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 سے زائد ہوگئی ہے۔جاپانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ ہوکائیدو میں بجلی کی فراہمی مکمل بحال نہیں ہوسکی ہے ۔ جس کے باعث معروف کار ساز کمپنی کے پلانٹ میں بھی کام متاثر ہوا ہے۔حکومت نے ہوکائیدو میں انرجی کا استعمال 20 فیصد کم کرنے کی ہدایت دے دی ہے تاہم گزشتہ ہفتے آنے والے 6.7شدت کے

مزید پڑھئے

آسٹریلوی بحری فوجی مشقوں میں چین کی شرکت

کینبر:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کی سب سے بڑی بحری فوجی مشقوں میں 27 ممالک کی بحریہ کے فوجی شریک ہیں۔ ان مشقوں میں 23 بحری جہازوں کے ساتھ آبدوزیں بھی شامل ہیں۔ چین پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔ تین ہزار چینی فوجی ان مشقوں کے لیے روانہ کیے گئے ہیں۔ یہ فوجی مشقیں آسٹریلوی بندرگاہ ڈارون کے شمال میں جاری ہیں۔ جنگی مشقوں میں شریک آسٹریلین بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل جوناتھن میڈ کا کہنا ہے کہ چین کی شرکت دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ہے اور

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کا 70ویں سالگرہ کے موقع پر جوہری میزائل کی نمائش نہ کرنا خوش آئندہ ہے :ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ میں جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کی غیر موجودگی کو سراہا یا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ٹوئیٹر بیان میں ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے سترہویں سالگرہ پر منعقدہ فوجی پریڈ میں کسی جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کی نمائش نہیں کی جوکہ جزیرہ نما کوریا کی جانب سے امن اور اقتصادی پیشرفت کا عکاس ہے انہوں نے کہا کہ یہ پیانگ یانگ کے رہنما کم جونگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 201 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا