English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا کا 70ویں سالگرہ کے موقع پر جوہری میزائل کی نمائش نہ کرنا خوش آئندہ ہے :ڈونلڈ ٹرمپ

share with us

واشنگٹن:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ میں جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کی غیر موجودگی کو سراہا یا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ٹوئیٹر بیان میں ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے سترہویں سالگرہ پر منعقدہ فوجی پریڈ میں کسی جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کی نمائش نہیں کی جوکہ جزیرہ نما کوریا کی جانب سے امن اور اقتصادی پیشرفت کا عکاس ہے انہوں نے کہا کہ یہ پیانگ یانگ کے رہنما کم جونگ ان کی جانب سے ایک بڑی اور اہم پیشرفت ہے اور اس کیلئے ہم کو جونگ ان کے شکر گزار بھی ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا