English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین: جنوب مغربی صوبہ یونان میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

share with us

بیجنگ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) چین کے جنوب مغربی صوبے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کے نتیجے میں یونان میں اکیس سے زائد گھر تباہ ہوگئے چار افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبے کے مغربی علاقے میں گیارہ کلو میٹر گہرائی میں تھا 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا