English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا نے ڈومینیکن ریپبلک، ایل سلواڈور اور پانامہ سے سفاتکار واپس بلا لیے 

share with us

واشنگٹن :08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا نے تائیوان کے معاملے پر ڈومینیکن ریپبلک، ایل سلواڈور اور پانامہ سے اپنیدرجہ اول کے سفارتکاروں کو واپس بلا لیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان سے اپنے تعلقات توڑنے کے ان ممالک کے فیصلے کے پیش نظر امریکا نے یہ قدم اٹھایا ہے۔امریکا نے چین کے حق میں تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو ختم کرنے والے ممالک کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایل سلواڈور نے گزشتہ ماہ تائیوان سے سفارتی تعلقات توڑے جبکہ ڈومینیکن ریپبلک نے مئی میں اور پانامہ نے گزشتہ سال تائیوان سے تعلقات ختم کر لیا تھا۔حکومت تائیوان کے اب صرف 17 ممالک کے ساتھ رسمی تعلقات ہیں جن میں بیلیز اور نورو سمیت زیادہ تر وسطی امریکی اور بحرالکاہل کے چھوٹے اور کم ترقی یافتہ مملک شامل۔۔۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا