English   /   Kannada   /   Nawayathi

موجود ہ دور امریکا کیلئے خطرناک ہے،باراک اوباما

share with us


واشنگٹن:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سابق امریکی صدر اوباما نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجود ہ دور کو امریکا کیلئے خطرناک قرار دیا ہے۔الینوائے یونی ورسٹی میں خطاب میں اوباما نے کہا کہ ری پبلکنز امریکا کے دوسرے ممالک کیساتھ اتحاد کو نقصان پہنچارہے ہیں اور روس سے پینگیں بڑھار رہے ہیں۔دوسری جانب مونٹانا میں ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں آج تاریخ کی سب سے مضبوط معیشت ہے، مخالفین ان کی کاوشوں کو خاطر میں لانے کے بجائے مواخذے کی باتیں کرتے ہیں۔ٹرمپ نے حامیوں پر زور دیا کہ مڈٹرم الیکشن میں ضرور حصہ لیں، الیکشن سے پہلے سابق صدر اوباما بھی متحرک ہوگئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا