English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فلم میں ترک صدر کو قتل کرنے کا منظر دکھانے پر پروڈیوسر کو قید

انقرہ:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی عدالت نے فلم میں صدر ’طیب اردگان‘ کو جان سے مارنے کا سین شامل کرنے پر فلم ساز کو قید کی سزا سنا دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت پر مبنی فلم میں صدر ’اردگان‘ اور ان کے اہلِ خانہ کو موت کے گھاٹ اتارنے کا منظر دکھانے پر ہدایت کار ’علی ایوسی‘ کو  2017 میں گرفتار کرکے ان پر مقدمہ چلایا گیا۔ یہ فلم ابھی مکمل نہیں بنی تھی اور اس کا صرف ٹریلر جاری کیا گیا تھا۔ استنبول کی عدالت نے

مزید پڑھئے

دنیا بھر کے بڑے سائبر حملوں میں شمالی کوریا ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے معروف الیکڑانک اور فلم ساز کمپنی سونی پکچرز پر 2014 میں سائبر حملہ کرنے والے اور 2017 میں بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کو ہیک کرنے والے ہیکر کا پتہ لگا لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ 2014 میں سونی پکچرز پر سائبر حملہ کر کے اہم معلومات حاصل کرنے اور 2017 میں دنیا بھر میں ایک وائرس ’وانا کرے‘ کے ذریعے بنگلہ دیش کے مرکزی بینک سمیت بڑے پیمانے پر کمپیوٹر سسٹم ہیک ہونے کے واقعات میں شمالی

مزید پڑھئے

امریکی وزیرِ دفاع کا افغانستان کا اچانک دورہ

کابل:08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر دفاع جیمز ماتھیس  نے افغانستان کا  غیر متوقع طور پر دورہ کیا ہے۔اعلان کردہ پروگرام میں شامل نہ ہونے کے باوجود افغانستان  جانے والےماتھیس نے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔امریکی میڈیا میں اس حوالے سے شائع خبروں میں  بتایا گیا ہے کہ ماتھیس ۔ غنی ملاقات میں طالبان کے ساتھ جاری  سلسلے پر وسیع پیمانے پر غور کیا گیا ہے اور دونوں ملکوں کے مابین سیکورٹی باہمی تعاون کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔ دوسری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 200 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا