English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہماری معاشی مشکلات کا ذمہ دار ٹرمپ ہے: فلپائنی صدر

share with us

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اپنے ملک کی معاشی مشکلات کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔خبر  کے مطابق، ڈوٹیرٹے نے کہا  کہ جب ٹرمپ اپنے ملک میں درآمدی اشیا پر محصولات بڑھائیں گے تو جواباً اس سے متاثرہ تمام ممالک اپنی درآمدی محصولات میں بھی اضافہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محصولات پر اضافے سے ہر شے مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ڈوٹیرٹے کا یہ بیان فلپائن میں افراط زر کی بڑھتی شرح کے تناظر میں ہے۔ گزشتہ نو  سالوں  میں فلپائن میں افراطِ زر کی شرح اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا