English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیوزلینڈ :کیرماڈیک جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت 7.0 درجے تھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

share with us

ویلنگٹن:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)نیوزلینڈ کے جزائر کیر ماڈیک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان ہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 درجے ریکارد کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 31.95 درجے جنوبی ارض بلد اور 179.25 درجے مغربی طول بلد میں ایک سو بیس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا