English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سعودی عرب کے خلاف قانون سازی کے لیے وقت مناسب نہیں، امریکہ 

واشنگٹن:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وہ ان تمام انٹیلی جینس رپورٹس کی بنیاد پر، جو میری نظر سے گزری ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں سعودی قونصیلٹ میں قتل کے درمیان براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کانگریس میں سعودی عرب کے خلاف قانون سازی کی کوششوں کی مخالفت کی اور کہا کہ موجودہ وقت سعودی عرب کے خلاف قانون سازی کے لیے موزوں نہیں ہے۔پومپیو نے سینیٹرز کو بتایا کہ سعودی عرب کے

مزید پڑھئے

بریگزٹ معاہدہ، تھریسامے کے قریبی ساتھی مائیکل فالن نے معاہدے کو بدترین قرار دے دیا

آئندہ ماہ بریگزٹ معاہدے کی منظوری کیلئے ہونیوالی ووٹنگ میں معاہدے کیخلاف حق رائے دہی استعمال کروں گا،مائیکل لندن:28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا اور برطانیہ کے درمیان تجارت میں رکاوٹ پیدا ہونے کی ٹرمپ کی دھمکی پر برطانوی وزیر اعظم کے ایک اور وزیر نے بریگزٹ ڈیل کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں 27 ممالک کے سربراہوں کی جانب سے بریگزٹ معاہدے کے مسودے پر منظوری پر امریکی صدر نے کہا ہے کہ بریگزٹ ڈیل امریکا اور برطانیہ کی تجارتی ڈیل کو

مزید پڑھئے

چین: کیمیکل فیکٹری کے قریب دھماکا، 22 افراد ہلاک،25 زخمی

دھماکے کے باعث 38 ٹرک اور 12 کاریں ،15گھر تباہ،355کے قریب عمارتوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا چینی فائر بریگیڈ عملے نے فیکٹری اور گاڑیوں میں لگنے والے آگ پر قابو پالیا ،فیکٹری دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی   بیجنگ:28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) چین کے شہر زانگ جیاکو میں کیمیکل پلانٹ کے قریب دھماکے کے باعث 22 افراد ہلاک جبکہ 25زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چین کے شمالی صوبہ ہبائی کے شہر ژانگ جیاکو میں واقع کیمیکل پلانٹ کے قریب دوپہر کے وقت اچانک زور دار دھماکا ہوا جس کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 180 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا