English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی وجنوبی کوریائی قانون سازوں کا متنازعہ جزیرے کا دورہ، جاپان کا احتجاج

share with us


ٹوکیو حکومت جنوبی کوریائی قانون سازوں کے اس دورے پر شدید احتاج کرتی ہے،جاپانی وزارت خارجہ 


ٹوکیو /پیانگ یانگ:26؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریا کے متعدد قانون سازوں نے پیر کو جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان واقع ایک متنازعہ جزیرے کا دورہ کیا۔ اس پر جاپان نے اپنی ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ٹوکیو حکومت جنوبی کوریائی قانون سازوں کے اس دورے پر شدید احتجاج کرتی ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے آٹھ قانون سازوں نے سیول کے زیرانتظام ڈوکڈو جزیرے کا دورہ کیا تھا۔ یہ جزیرہ دونوں ملکوں کے درمیان واقع ہے اور جاپان اس جزیرے پر اپنی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا