English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سیاسی پناہ کے متلاشی میکسیکو کی سرحد پر ہی رکیں، ٹرمپ

واشنگٹن:25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ   نے کہا ہے کہ وسطی امریکہ سے امریکہ  پہنچنے کے لئے عازم سفر ہونے والے 7 ہزار افراد کے قافلے میں سے کسی  کو بھی عدالتی اجازت نامے کے بغیر امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپنے سوشل میڈیا پیج سے وسطی امریکہ سے امریکہ کی جنوبی سرحد  پر پہنچنے والے مہاجرین کے بارے میں جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عدالتی اجازت نامے کے بغیر ان مہاجرین کو کسی صورت بھی امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت

مزید پڑھئے

فرانس میں ڈیزل مہنگا ہونے کیخلاف احتجاج؛ مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا

پیرس:25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔  مشتعل مظاہرین کو روکنے کے لیے بڑی تعداد میں پولیس کی نفری تعینات کی گئی

مزید پڑھئے

مالی میں فرانسیسی فوج سے جھڑپ میں النصرہ کا ڈپٹی کمانڈر ہلاک

بماکو:25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں عسکریت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں حکومت کے خلاف برسرپیکارعسکریت پسند مسلح گروہ جماعتہ النصرہ الاسلام والمسلمین کا مرکزی نائب صدر امادو کووفہ فرانسیسی فوج کے وسطی مالی کے علاقے موپتی میں کمانڈو آپریشن کے دوران جھڑپ میں مارا گیا۔ فرانسیسی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ مادو الکووفہ وسطی مالی کے علاقے میں فوجی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 181 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا