English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا قطر کو 2021 میں 6 جدید ایف ۔ 15 جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ فراہم کر یگا

share with us

دوحہ:27؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا قطر کو مارچ 2021 میں 6 جدید ایف ۔15 جنگی طیارے فراہم کر دے گا۔ ان طیاروں کی فراہمی قطر اور امریکا کے درمیان طے پائے جانے والے ایک معاہدے کے تحت عمل میں لائی جائے گی ،قطر کا امریکا سے 12 بلین ڈالر مالیت کے 36 ایف ۔15 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ ہوا تھا۔ اعلی قطری فوجی اہلکار بریگیڈیئر جنرل عیسی المہانندی نے کہا ہیکہ چھے طیاروں پر مشتممل پہلی کھیپ موصول ہونے کے ہر تین ماہ بعد امریکا کی طرف سے چار جنگی جہاز فراہم کیے جائیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا