English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں90 لوگوں کے قاتل کا اعتراف جرم

لٹل کے اعتراف کے بعد ملک بھر کے غیر حل شدہ قتلوں پر دوبارہ تحقیق جاری ہیں واشنگٹن:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک شخص نے جیل میں 90 لوگوں کے قتل کا اعتراف کر لیا جو کہ ممکنہ طور پر امریکی تاریخ کا سب سے خطرناک سیریل کلر ہو سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 78 سالہ سیمیول لٹل نامی یہ شخص بے گھر اور منشیات کا عادی ہے اور 2012 میں اسے منشیات کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے اس کے بارے میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ماضی میں باکسر بھی رہا ہے، 2014

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ میں حماس کیخلاف مذمتی قرار داد لانے کی امریکی کوشش

امریکا کی مجوزہ قرارداد کے مسودے میں حماس و دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں پر زور دیا جا ئیگا  وہ اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ بند کریں، قرارداد پر آئندہ ہفتے رائے شماری کا بھی امکان ہے،رپورٹ واشنگٹن :29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے خلاف اقوام متحدہ میں ایک مذمتی قرارداد لانے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس قرارداد میں حماس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں راکٹ فائر کرنے کی مذمت کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

افریقی یونیورسٹی نے تعلیمی کانفرنس میں اسرائیلی شرکت روک دی

مقبوضہ بیت المقدس:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) افریقا کی "اسٹیلی نبوش" یونیورسٹی کی جانب سے ایک تعلیمی کانفرنس میں اسرائیلی وفد کی شرکت روک دی۔ تفصیلات کے مطابق افریقی یونیورسٹی میں اسرائیلی وفد کی شرکت کے روکے جانے کے پیچھے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے حوالے سے جاری عالمی تحریک "BDS" کا کلیدی کردار ہے۔افریقا کی مذکورہ یونیورسٹی کے زیراہتمام "تاریخی اور قومی سانحات" کے موضوع پر ایک تعلیمی اور تحقیقی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں صہیونی ریاست کے وفد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 179 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا