English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

روس:یہودی مذہب کی تصدیق کے لیے ڈی این اےکا حکم

ماسکو:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے یہودی مذہبی پیشوائوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس سے نقل مکانی کرکے نئے آنے والے یہودیوں کی یہودیت کی تصدیق کے لیےان کاDNA کرائیں۔ خاص طور پر ان یہودیوں کے ڈی این اے کی تشخیص لازمی کی جائے جو اسرائیل میں یہودی عورتوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر داخلہ ‘اریپہ درعی’ نے کہا فی الحال ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا کہ یہودیت کی تصدیق کے لیے کسی نئے مہاجر کا ڈی این اے کیا گیا ہو۔ اسرائیل کے سابق وزیر دفاع’آوی

مزید پڑھئے

برطانیہ : پولس نے مسلم نوجوان کو بنایا تشدد کا نشانہ ،

لندن:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)برطانوی پولیس کی سیاہ فام مسلمان شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی کاؤنٹی مڈلینڈ کے دو پولیس اہلکاروں نے ایک مسلمان شہری کے دونوں ہاتھوں کو پکڑ لیا اور ایک اہلکار شہری کے سر پر ضربیں لگاتا رہا، جس کے باعث سیاہ فام مسلمان شہری زخمی ہوگیا۔ شہریوں نے پولیس کے اس عمل کو نسل پرستانہ قرار دیا۔ جائے وقوعہ کے قریب سے گزرنے والے شہری نے پولیس کے تشدد کی ویڈیو

مزید پڑھئے

پاکستان نے تمام دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے، مشیر قومی سلامتی امریکا

واشنگٹن:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے۔سماجی رابطے کی سائیٹ ٹوئٹر پر امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بات ہوئی جس میں کالعدم جیش محمد سمیت دیگر تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کے اقدامات کو سراہا۔ جان بولٹن کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے انہیں یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 157 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا