English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی کوریا نے راکٹ لانچ کی تیاری شروع کر دی ، اہم تصاویر جاری

share with us

پیانگ یانگ:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا کے دارالحکومت کے قریب ایک مرکز کی سیٹلائٹ تصاویر سے یہ اشارے ملے ہیں کہ شاید شمالی کوریا میزائل یا سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔سنم ڈانگ نامی مرکز کے قریب سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ وہی علاقہ ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا نے زیادہ تر بلاسٹک میزائل اور راکٹس یہاں جمع کر رکھے ہیں۔

یہ خبر ایسی رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سوہو میں واقع شمالی کوریا کی مرکزی راکٹ لانچ سائٹ دوبارہ تعمیر کی گئی ہے ، سوہو کو ختم کرنے کا کام گذشتہ سال شروع ہوا تھا لیکن جیسے ہی امریکہ کہ ساتھ بات چیت شروع ہوئی تو اسے روک دیا گیا۔پیانگ یانگ کے قریب ایک مرکز کی سیٹلائٹ تصاویر سے یہ اشارے ملے ہیں کہ شاید شمالی کوریا میزائل یا سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

سنم ڈانگ نامی مرکز کے قریب سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، یہ وہی علاقہ ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا نے زیادہ تر بلاسٹک میزائل اور راکٹس یہاں جمع کر رکھے ہیں۔یہ خبر ایسی رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سوہو میں واقع شمالی کوریا کی مرکزی راکٹ لانچ سائٹ دوبارہ تعمیر کی گئی ہے۔سوہو کو ختم کرنے کا کام گذشتہ سال شروع ہوا تھا لیکن جیسے ہی امریکہ کہ ساتھ بات چیت شروع ہوئی تو اسے روک دیا گیا۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا