English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا نے میکس ایٹ بوئنگ کی پروازیں جاری رکھنے کی اجازت دے دی

share with us


واشنگٹن:12مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)چند ماہ کے اندر اندر دوسرے بڑے فضائی حادثے کے باوجود امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی ایف اے اے نے بوئنگ میکس ایٹ کی تجارتی پروازیں جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق اتوار کے روز ایتھوپین ایئرلائنز کے میکس ایٹ طیارے کی تباہی سے ایسی کوئی معلومات نہیں ملیں، جن کے پیش نظر امریکا میں ان مسافر طیاروں کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی جائے۔ قبل ازیں اس ہوائی جہاز کے محفوظ ہونے سے متعلق کئی سوالات اٹھنا شروع ہو گئے تھے اور چین نے اسی میکس ایٹ بوئنگ کی تمام پروازیں بند کر دی تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا