English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں: کینیڈین وزیراعظم

نیوزی لینڈ کے متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں یہ سب اسلام فوبیا کی وجہ سے ہوا ،جسٹن ٹروڈو ٹورنٹو:19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں، اس قسم کے واقعات کی بڑھتی ہوئی وجہ اسلامو فوبیا ہے۔جسٹس ٹروڈو نے مزید کہا کہ میں آج کینیڈا کی جانب سے دل سے نیوزی لینڈ کے غم میں شریک ہوں، چند روز پہلے ہمارا دوست اور اتحادی ملک تاریخ کی بدترین

مزید پڑھئے

سیلفی کا جنون ثابت ہوا جان لیوا ، مصری نوجوان کی موت

قاہرہ :19مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مصر کے شمالی علاقے اسکندریہ میں ساحل سمندر کے قریب سیلفی بنانے کی کوشش کے دوران سمندرکی بے رحم موجوں نے نوجوان کی جان لے لی۔ ایک مصری نوجوان اسکندریہ میں لوران ساحل پر سمندر کی لہروں کے ساتھ سیلفی بنانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس دوران ایک زور دار لہر نے اسے نگل لیا۔سیلفی کے شوق میں جان سے ہاتھ دھونے والے نوجوان کے دوستوں نے بتایا کہ وہ سمندر کے کنارے ایک چٹان پر کھڑا تصویر بنا رہا تھا کہ اس دوران چانک ایک لہر نے اسے دبوچ لیا۔ وہ اپنا توازن

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ، کابینہ نے گن قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی

حقیقت یہ ہے کہ جمعہ کی دوپہر ایک بجے کے بعد ہماری دنیا بدل گئی تھی اور اسی طرح ہمارے قانون بدل جائیں گے، جیسنڈرا ایرڈرن  کرائسٹ چرچ۔18مارچ2019(فکروخبر /ذرائع) کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردی اور50 افراد کی ہلاکت کے بعد نیوزی لینڈ کی کابینہ نے گن کے قوانین میں اصلاحات کرتے ہوئے سخت قوانین کی منظوری دے دی۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا ایرڈرن نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کابینہ نے بندوق کے قانون میں تبدیلی کا اصول فیصلہ کیا ہے۔پولیس نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 156 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا