English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملائیشیاء نے شمالی کوریا کے شہری کے قتل کا مقدمہ خارج ہونے پر انڈونیشیائی خاتون کو رہا کر دیا 

share with us

سڈنی:11؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا نے انڈونیشیائی / شمالی کوریا نے شہری کے قتل کا مقدمہ خارج ہونے کے بعد رہا کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیٹھی عائسیاہ پر 2017 ء میں کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شمالی کوریا کے ایک شہری کو قتل کرنے کا مقدمہ تھا ۔ شاہ عالم عدالت نے خاتون کے خلاف مقدمہ کو اس کی درخواست پر خارج کیا تاہم استغاثہ نے یہ بتانے سے گریز کے خلاف مقدمہ کیوں خارج کیا گیا ۔ ملائیشیاء میں انڈونیشیا کے سفیر ریوسری کیرانا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم عدالت کے اس فیصلے سے بہت خوش ہیں اور عائسیاہ کو واپس انڈونیشیا بھیجنے کے انتظامات کئے جائیں گے
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا