English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانسیسی صدر کا یورپی یونین میں اصلاحات کا منصوبہ

پیرس:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی سربراہ مملکت ایمانوئل ماکروں نے یورپی یونین میں اصلاحات کے لیے ایک منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ ماکروں نے اپنے ایک اداریے میں دیگر امور کے علاوہ یورپی سطح پر جمہوریت کے تحفظ کی ایک ایجنسی قائم کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ ان کا لکھا یہ اداریہ یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ممالک کے کئی معروف اخبارات میں شائع ہوا ہے۔ فرانسیسی صدر کے بقول یہ ایجنسی ماہرین پر مشتمل ہو گی اور یہ انتخابی عمل کو سائبر حملوں اور سازشوں سے بچائے گی۔ ماکروں کا یہ منصوبہ

مزید پڑھئے

چین کاسال رواں کے لیے ملکی دفاعی بجٹ میں ساڑھے 7فیصد اضافے کا اعلان

یہ رقوم زیادہ تر پیپلز لبریشن آرمی کو جدید تر بنانے، اسٹیلتھ جنگی طیاروں اور طیارہ بردار بحری بیڑوں و دیگر ہتھیاروں کی خریداری پر خرچ کی جائے گی بیجنگ:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)چینی حکومت نے سال رواں کے لیے ملکی دفاعی بجٹ میں ساڑھے سات فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سال اس بجٹ کی مالیت تقریبا ایک اعشاریہ دو ٹریلین یوآن ہو گی، جو تقریبا 178 بلین امریکی ڈالر کے برابر بنتی ہے۔ یہ رقوم زیادہ تر پیپلز لبریشن آرمی کو جدید

مزید پڑھئے

امریکا کے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب

واشنگٹن:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکی فوج نے جدید ترین میزائل شکن سسٹمTerminal High Altitude Area Defense) ) THAAD کو اسرائیل میں نصب کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق اقدام کا مقصد اس نوعیت کے ہتھیاروں کو دنیا بھر میں جلد تعینات کرنے کے حوالے سے امریکی فوج کی صلاحیت کو جانچنا ہے۔سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ترجمان نے اس عرصے کی وضاحت سے انکار کر دیا جو اس جدید دفاعی میزائل سسٹم کی اسرائیل میں تنصیب کے لیے درکار ہوا۔ یہ نظام امریکی عسکری کمپنی لوک ہیڈ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا