English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ارجنٹائن میں صدر ایردوان اورصدر ٹرمپ کےدرمیان علاقائی، بین الاقوامی اورشام کی صورتِ حال پر بات چیت

ارجنٹائن:02ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صدر رجب طیب  ایردوان  جو جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے دائرہ کار میں ارجنٹائن میں موجود ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ بند کمرے میں ہونے والے اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پچاس منٹ تک بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے خاص طور پر شام کی صورتحال علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بات چیت کی۔ اس سے  قبل صدر ایردوان اور صدر ٹرمپ ٹی ٹونٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر پہلے ہی مختصر سی ملاقات کرچکے ہیں۔ٹی ٹونٹی سر بال اس کے دائرہ

مزید پڑھئے

اسرائیلی پولیس کی رشوت خوری پر وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور انکی اہلیہ کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی سفارش 

اسرائیلی وزیر اعظم کی الزامات کی تردید   مقبوضہ بیت المقدس:02ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی پولیس نے اتوار کے روز وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور انکی اہلیہ کیخلاف رشوت خوری اور دیگر الزامات پر فردجرم عائد کرنے کی سفارش کردی ہے،تاہم وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے اور اپنی اہلیہ کیخلاف رشوت خوری کے الزامات کے کو مسترد کردیا ہے ۔حالیہ مہینوں میں وزیر اعظم کیخلاف اس قسم کی یہ تیسری مرتبہ سفارش سامنے آئی ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اٹارٹی جنرل اب فیصلہ کرینگے کہ آیا

مزید پڑھئے

سعودی عرب صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ملزمان کو حوالے کرے، ترک صدر کا مطالبہ 

بیونس آئرس:02ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ روز مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ملزمان کو اس کے حوالے کرے،انہوں نے مملکت کے ولی عہد کو کٹہرے میں لانا چاہا،جن کی جی20 عالمی سٹیج پر تیز واپسی پر وہ مشتعل تھے۔ ولی عہد محمد بن سلمان کی بیونس آئرس میں جی 20طاقتوں کے سربراہ اجلاس میں موجودگی نے ثابت کیا کہ وہ صورتحال کو مکمل کنٹرول میں رکھتے ہیں،جیسا کہ انہوں نے مغربی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور روسی صدر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 111 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا