English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

یمن کے متحارب فریقین کے سویڈین میں مذاکرات شروع

دبئی:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے مندوب گریفیتھ نے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی عمل کی بحالی کیلئے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں جن کی سرپرستی اقوام متحدہ کررہا ہے ۔اپنے کی ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے یمن کے متحارب فریقین کو مذاکرات کی میز پرلانے کے لیے سویڈن کی طرف سے میزبانی پر اسٹاک ہوم کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کویت کی جانب سے حوثیوں کے وفد کو سفری سہولت فراہم کرنے پر کویتی قیادت کا بھی شکریہ ادا

مزید پڑھئے

امریکی معاونت سے صومالیہ میں الشباب کیخلاف کارروائی، متعدد جنگجو ہلاک

امریکی فوج نے دو فضائی حملے بھی کیے جس کے نتیجے میں باورد سے بھری ایک گاڑی تباہ ہوگئی نیروبی:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ کے انٹیلی جنس حکام نے بتایا ہے کہ امریکی اسپیشل فورس کی معاونت سے سیکیورٹی اداروں نے شدت پسند گروپ "الشباب" کے دو ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق"الشباب" کے جنگجو ان ٹھکانوں سے شہریوں اور کاروباری گاڑیوں کو گذرنے سے روکتے اور انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ شب

مزید پڑھئے

لبنانی صدر کی سرحد پر اسرائیلی فوجی آپریشن پر نظر رکھنے کی ہدایت

بیروت:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے صدر میشل عون نے مسلح افواج کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری آپریشن پر گہری نظر رکھیں اور کسی بھی ممکنہ فوجی مداخلت کا منہ توڑ جواب دیں۔ خیال رہے کہ لبنانی صدر کی طرف سے یہ ہدایت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد پر زیرزمین سرنگوں کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اس دعوے کے بعد صہیونی فوج نے "شمال کی ڈھال" کے عنوان سے ایک نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے جس میں سرحد پر بنائی گئی سرنگیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 110 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا