English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

حلب میں کیمیائی حملے کے شواہد مٹائے تو ذمہ دار روس ہو گا، پنٹاگون

واقعہ کی منصفانہ تحقیقات کیلئے روس اور اسد رجیم معائنہ کاروں کو متاثرہ علاقے تک جانے کی رسائی،ترجمان شون ربورٹسن واشنگٹن:28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے خبردار کیا ہے کہ شام کے حلب شہر میں حالیہ کیمیائی حملے کے شواہد مٹائے گئے تو اس کا ذمہ دار روس ہوگا۔ امریکا نے کیمیائی حملے سے متاثرہ علاقے تک عالمی معائنہ کاروں کو رسائی دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ پینٹا گون کے ترجمان شون ربورٹسن نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ روس اور اسد رجیم حلب میں

مزید پڑھئے

اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائی میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس :28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں 11 نومبر کو حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے خلاف کی جانے والی فوجی کارروائی میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خان یونس میں ہونے والی فوجی کارروائی کے حوالے سے صہیونی انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی غزہ میں صہیونی فوج کی کارروائی میں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی

مزید پڑھئے

ایران کا غزہ میں زخمی مظاہرین کی طبی اور مالی امداد کا اعلان

غزہ :28؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کی پٹی کے حق واپسی تحریک کے زخمی ہونے والے مظاہرین کی مالی اور طبی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے حق واپسی اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے مطالبے کی پر زور حمایت جاری رکھے گا۔غزہ میں حق واپسی تحریک کی رابطہ کمیٹی کے رکن حسن منصور نے بتایا کہ ایران نے غزہ کی پٹی میں حق واپسی تحریک کے دوران شہید اور زخمی ہونے والوں کی مالی اور طبی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 112 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا