English   /   Kannada   /   Nawayathi

حوثی کمانڈر کی لبنان فرارہونے کی ناکام کوشش،عدن ایئرپورٹ سے دھر لیاگیا

share with us

عدن:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ عدن ایئرپورٹ سے ایک حوثی کمانڈر کو لبنان فرار ہونے کی کوشش کرتے وقت گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدن ایئرپورٹ کے پولیس ذرائع کا کہناتھاکہ حوثی کمانڈر لبنان فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ اسے گرفتار کرلیا گیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا