English   /   Kannada   /   Nawayathi

ارجنٹائن میں صدر ایردوان اورصدر ٹرمپ کےدرمیان علاقائی، بین الاقوامی اورشام کی صورتِ حال پر بات چیت

share with us

ارجنٹائن:02ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صدر رجب طیب  ایردوان  جو جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے دائرہ کار میں ارجنٹائن میں موجود ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ بند کمرے میں ہونے والے اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پچاس منٹ تک بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے خاص طور پر شام کی صورتحال علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بات چیت کی۔

اس سے  قبل صدر ایردوان اور صدر ٹرمپ ٹی ٹونٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر پہلے ہی مختصر سی ملاقات کرچکے ہیں۔ٹی ٹونٹی سر بال اس کے دائرہ کار میں دوطرفہ مذاکرات جاری رکھنے والے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مئے  سے  بھی  ملاقات کی۔

40 منٹ جاری رہنے والی اس ملاقات میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو وزیرخزانہ بیرات البیراک اور وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  بھی موجود تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا