English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ایران نے افغان طالبان سے مذاکرات کی تصدیق کر دی

ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شام کی طالبان سے ملاقات،افغان حکومت کو آگاہ کردیاگیا تہران:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے اعلیٰ ترین سکیورٹی اہلکاروں میں سے ایک نے افغانستان میں کئی برسوں سے کابل حکومت اور امریکا کی قیادت میں نیٹو کے فوجی دستوں کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ملک ایران میں سلامتی کے نگران اعلیٰ ترین ریاستی ادارے کے حکام نے افغان طالبان کے

مزید پڑھئے

2018 غزہ کی معیشت کی تباہی کا سال ثابت ہوا ہے،علی الحایک

غزہ :27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی لیبریونین کے چیئرمین علی الحایک نے کہا ہے کہ 2018 غزہ کی معیشت کی تباہی کا سال ثابت ہوا ہے۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران غزہ میں غربت اور بے روزگاری کے نئے ریکارڈ قائم کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین لیبر یونین کے چیئرمین علی الحایک نے ایک بیان میں کہا کہ 2018 غزہ میں اقتصادی شرح نمو، سرمایہ کاری، روزگار اورغربت کے حوالے سے بدترین سال ثابت ہوا ہے۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی معاشی ابتری کی کئی

مزید پڑھئے

بغیر کسی وجہ کے اسرائیلی فوج نے فلسطینی کار ڈرائیور کو گولی مار دی

اسرائیلی فوج نے زخمی ہونے والے کار ڈرائیور کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے نابلس:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کار ڈرائیور کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کیمطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے جنوب میں حوارہ چوکی کے قریب ایک کار پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کار ڈروائیور زخمی ہوگیا اور کار بھی نقصان پہنچا ہے۔اسرائیلی فوج نے زخمی ہونے والے کار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 105 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا