English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

فلسطینی جماعتوں نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا محمود عباس کا فیصلہ مسترد کر دیا

غزہ :24ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی جانب سے فلسطینی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے اعلان پر فلسطینی سیاسی اور مذہبی قوتوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فلسطینی سیاسی قوتوں نے صدر عباس کے اعلان کو خلاف قانون اور دستور کی آڑ میں فلسطینی پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیا ہے۔فلسطینی سیاسی جماعتوں اور رہ نماؤں نے صدر عباس پر آمریت کو فروغ دینے اور ملک میں سیاسی انارکی پھیلانے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا

مزید پڑھئے

مشکلات میں گھری قومیں اپنا چہرہ ترکی کی جانب موڑ رہے ہیں : ترک صدر

استنبول:23ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صدر  رجب طیب ایردوان   کا کہنا ہے کہ ہمارے خطے میں اور دور دراز کے علاقے میں سر پر مشکلات  پڑنے والے ، جان و مال کو خطرہ ہونے والے ہر کسی نے اپنا چہرہ ترکی کی جانب موڑ رکھا ہے۔صدر ایردوان نے  استنبول میں ترکی یوتھ فاؤنڈیشن کے تیسرے جنرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں نوجوانوں کو مختلف نصیحتیں کیں۔ نوجوانوں سے صدا بند ہوتے ہوئے  جناب ایردوان نے کہا کہ "میں ترکی کے 2053 اور 2071 کے ویژن کی تشکیل اور اس کو عملی جامہ پہنانے  کی ذمہ

مزید پڑھئے

صومالیہ میں صدارتی محل کے نزدیک دو دھماکوں میں 13 افراد ہلاک

موغا دیشو:23ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)صومالیہ میں صدارتی محل کی چیک پوسٹ پر دو زوردار دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے نزدیک دو دھماکے ہوئے جس میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ صدارتی محل کے نزدیک پہلا دھماکا کار میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا جس کے باعث جائے وقوع پر دھواں پھیل گیا، پہلے دھماکے کے فوری بعد اسی جگہ ایک اور دھماکا کیا گیا۔الجزیرہ نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 106 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا