English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

روس کی ثالثی سے کرد جنگجوؤں کی اسد رجیم کے ساتھ معاہدے کی کوشش

دمشق:06؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں موجود کرد جنگجوؤں نے روس کی مدد سے بشارالاسد کی حکومت کے ساتھ سیاسی معاہدے کی کوششیں شروع کی ہیں۔ یہ پیش رفت امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ مشرق وسطی سے چند روز قبل سامنے آئی ہے۔شام سے امریکی فوج کے انخلا کی تیاریوں اور مشرق فرات میں ترک فوج کی ممکنہ فوجی کارروائیوں کے تناظر میں شامی کرد جنگجوؤں نے دمشق حکومت کے ساتھ رابطے تیز کردیے ہیں۔ یہ رابطے اعلانیہ اور خفیہ دونوں طرح سے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق روس کرد جنگجوؤں اور

مزید پڑھئے

فلسطینی انتظامیہ امریکہ اور اسرائیل کی ہٹ دھرمیوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی،محمود عباس

امریکہ نے اپنے سفارتخانے کو القدس کو منتقل کیا تب سے امریکی حکام سے رابطے منقطع کررکھے ہیں ،فلسطینی صدر مقبوضہ بیت المقدس:05؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے صدر محمودعباس نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو بلند سطح کی مشکلات کا سامنا ہے تا ہم فلسطینی انتظامیہ ہار نہیں مانے گی۔مصر کے سرکاری دورے پر موجود محمود عباس نے اخباری نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمیں عظیم سطح کی مشکلات در پیش ہیں، انہوں نے ان مشکلات کے جواز کے طور پر متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے موقف

مزید پڑھئے

غزہ: فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے دفتر پر بلوائیوں کا حملہ،توڑپھوڑ

غزہ:05؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مغربی علاقے تل ھوا میں نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کے دفتر میں گھس کر بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی۔ دوسری جانب غزہ میں حماس کی حکومت نے اس واقع کی مکمل تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی "وفا" کے مطابق تل ھوی کے مقام پر گذشتہ روز نامعلوم نقاب پوش افراد نے ٹی وی چینل کے دفتر کے اسٹوڈیوز میں گھس کر بڑے پیمانے پر سامان کی توڑ پھوڑ کی اور عملے کو ہراساں کیا۔فلسطینی ابلاغی حلقوں اور حکومت نے اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 104 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا