English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شامی قصبے دوما پر فضائی حملے، ستائیس شہری ہلاک

دوما:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) سیرین آبزرویٹری فار ہییومن رائٹس کے مطابق باغیوں کے زیر قبضہ قصبے دوما میں شامی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے میں ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے حالات و واقعات پر نظر رکھنے والے مبصر ادارے سیرین آبزرویٹری نے یہ بھی بتایا ہے کہ دوما پر کم سے کم بیالیس فضائی حملے کیے گئے۔ آبزرویٹری کے ترجمان رامی عبدل رحمان نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت القدس:07؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے دوسرے جمعے کو بھی غزہ کی سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔ مظاہرین نے سرحد پر ٹائر جلائے اور آزاد فلسطینی ریاست کے حق میں نعرے بازی کی۔نہتے مظاہرین کے خلاف اسرائیل فوج

مزید پڑھئے

انقرہ:یونیورسٹی میں فائرنگ،ڈین فیکلٹی سمیت 4 افراد ہلاک،3 زخمی 

انقرہ :06؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) ترکی کے شمال مغربی صوبے کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والے فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں واقع عثمان غازی یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ یونیورسٹی میں ریسرچ اسسٹنٹ کے عہدے پر فائز شخص نے کی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منقتل کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق مسلح شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا