English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمنی شہرعدن میں مسلمان مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ سے خوف و ہراس

share with us

اماموں نے مسجدوں میں نماز پڑھانا چھوڑ دی ، بہت سے ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں،رپورٹ 


صنعاء:05؍اپریل 2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں مسلمان مذہبی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کے سلسلے نے خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔متعدد اماموں نے مسجدوں میں نماز پڑھانے کا سلسلہ ترک کر دیا ہے جبکہ بہت سے ایسے امام ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں ،عرب ٹی وی کے مطابق متعدد اماموں نے مسجدوں میں نماز پڑھانے کا سلسلہ ترک کر دیا ہے جبکہ بہت سے ایسے امام ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ نشانہ بنا کر قتل کیے جانے والے زیادہ تر مذہبی رہنماؤں کا تعلق اصلاح پارٹی سے ہے جو یمن میں اخوان المسلمون کی شاخ قرار دی جاتی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا