English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنگ زدہ یمن کیلئے 2ارب ڈالر کی عالمی امداد جمع،اقوام متحدہ 

share with us

نیویارک :04؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کی مالی امداد کیلئے 2ارب ڈالر جمع کر لئے ہیں۔ بد ھ کو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹیرش نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنیوا میں ہونیوالی یمن کے لیے ڈونرز کانفرنس کے نتائج کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اداروں کی جانب سے خانہ جنگی سے متاثرہ یمنی عوام کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریبا 3 ارب ڈالر امداد کی اپیل کی گئی تھی۔یمن کی22 ملین شہریوں کو امداد کی ضرورت ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا