English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کمبوڈیا میں زہریلا پانی پینے سے 10 افراد ہلاک، 120 بیمار

متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل ،تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا،حکام نوم پنھ ۔:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)کمبوڈیا میں مبینہ طور پر آلودہ پانی پینے کی وجہ سے دس افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس بیمار ہو گئے ۔ متاثرہ علاقے سے پانی اور خوارک کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں اور جلد ہی ان کے تجزیے سے حقیقی وجوہات کا تعین ہو سکے گا۔ کمبوڈیا میں پانی میں زہریلے مواد کی آمیزش کوئی نئی بات نہیں۔ ماضی میں بھی اس ملک میں اس طرح کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔غیرملکی

مزید پڑھئے

سی آئی اے کی نامزد سربراہ کامنصب سنبھالنے سے انکار

جینا نے تین دہائیوں تک ملک کی خدمت کی ہے اور وہ اس منصب کیلئے انتہائی موذوں اہلکار ہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس  واشنگٹن:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)صدر ٹرمپ کی طرف سے سی آئی اے کیلئے نامزد کردہ سربراہ جینا ہسپیل نے نازدگی سے دستبردار ہونے کی کوشش کی ہے۔اس اقدام کی وجہ سی آئی اے میں تحقیقات کے طریق کار میں اْن کے متنازعہ کردار کے حوالے سے تشویش بتائی جاتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جینا نے نامزدگی سے دستبردار ہونے کی کوشش کی۔ جینا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سی آئی اے میں

مزید پڑھئے

افریقی ملک کادونا میں گاؤں پر مسلح ڈکیتوں کا حملہ، 45افراد ہلاک

حملہ آوروں نے تین گھنٹے تک عام لوگوں کا قتل عام جاری رکھا ، کئی مکانات کو آگ بھی لگا دی گئی،پولیس  کادونا سٹی:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ایک افریقی ملک کے ایک گاؤں پر مسلح ڈکیتوں کے حملے میں پینتالیس افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر وہ تھے، جو گاؤں کی چوکیداری و نگرانی میں شریک تھے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کادونا کے اسی نام کے دارالحکومت کے حکام نے بتایا کہ ایک گاؤں گواسکا پر حملہ کر کے منظم جرائم پیشہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 225 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا