English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا نے برازیل سے تجارتی مذاکرات روک دیئے

share with us

واشنگٹن:03؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے برازیل کے ساتھ تجارتی مذاکرات منقطع کردیئے ہیں جبکہ امریکا نے برازیلی اسٹیل اور المونیم پر درآمدی ٹیرف کے ساتھ محفوظ اقدامات اور کوٹا سسٹم بھی عائد کیا ہے ۔ترجمان برازیلی حکومت کے مطابق امریکا نے 30اپریل کو اعلان کیا تھا کہ وہ برازیل کے ساتھ ابتدائی معاہدے کر چکے ہیں جبکہ 26اپریل کو مذاکراتی عمل ٹوٹ چکا تھا ۔ترجمان نے بتایا معاہدہ برازلین انڈسٹری کو ٹیرفس یا کوٹا میں سے ایک کو منتخب کرنے کے باعث ٹوٹا۔وزارت تجارت کے مطابق برازیل المونیم انڈسٹری نے 10فیصد درآمدی ٹیرف جبکہ اسٹیل انڈسٹری نے درآمدی کوٹا سسٹم کو منتخب کیا تھا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا