English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانوی سفارتکار نے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کوغلطی سے مسجد کہہ دیا،سکھوں کا سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار 

لندن :26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)ایک اعلی برطانوی سفارتکار نے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل کوغلطی سے مسجد کہہ دیا جس پر انہوں نے معافی بھی مانگی مگر قبول نہ ہوئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سینئر برطانوی سفارتکار سائمن مکڈونلڈ نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ساتھی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے ایک ساتھی کو امرتسرمیں ملکہ برطانیہ کی 'سنہری مسجدمیں لی گئی تصویر دی گئی تھی۔ان کے مطابق وہ لکھتے ہوئے یہ بھول گئے کہ مسجد تو مسلمانوں کی عبادت کی جگہ ہے جبکہ سکھوں کی عبادت کی

مزید پڑھئے

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کی توثیق کااشارہ دے دیا

واشنگٹن :26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی سپریم کورٹ کے کنزرویٹو اکثریتی ججزنے صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کی توثیق کااشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کے کل 9ججز میں سے 5 کنزرویٹو ہیں، جن کی جانب سے جون کے آخر تک پا بندیوں کی توثیق کے فیصلے کا امکان ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق کنزرویٹوجج جسٹس سیموئل الیٹو نے ٹرمپ کے فیصلے کی توثیق کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے ریمارکس دیئے کہ ٹرمپ کی سفری پابندی کسی طورمسلمانوں پرپابندی نہیں لگتی۔کنزرویٹو چیف جسٹس جان

مزید پڑھئے

یورپی یونین میں ڈیٹا کے تحفظ کا اطلاق اب واٹس ایپ پر بھی ہوگا

16 برس سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ سروس استعمال نہیں کرسکیں گے،واٹس ایپ لندن:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سوشل میڈیا کی مقبول میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ میں 16 سال سے کم عمر افراد واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔یورپی یونین میں ڈیٹا کے تحفظ کا اطلاق اب واٹس ایپ پر بھی ہوگا اور ان قوانین کے تحت 16 برس سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ سروس استعمال نہیں کرسکیں گے۔فنانشل ٹائم کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 226 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا