English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی حملے میں برطانیہ شامل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ جرمی ہنٹ 

لندن۔:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)برطا  نوی وزیر خارجہ جرمی ہنٹ نے ایران کے خلاف امریکی حملے میں برطانیہ کے شامل ہونے کے امکان کو مستردکر دیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمی ہنٹ نے  کہا کہ میں ایسی کسی بھی صورتحال کا تصور تک نہیں کر سکتا جب ہم ایران کے خلاف امریکی حملوں حصہ ہوں گے، کیونکہ ہم نے بین الاقوامی جوہری معاہدے اور امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں پر ایک مختلف مؤقف اختیار کیا

مزید پڑھئے

ٹرمپ اور میکرون کے درمیان بات چیت 

ایران کی یورینیم کی افزدگی کو حد سے بڑھانے پر تبادلہ خیال  واشنگٹن:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے یورینیم کی افزودگی کو حد سے بڑھانے کے ایران کے فیصلہ کے پس منظر میں فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ٹیلیفونک بات چیت کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ایران کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے جوہری معائدے کی مشترکہ کارروائی لائحہ

مزید پڑھئے

آسٹریلیا، داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں 3 افراد گرفتار

سڈنی:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ نیو ساؤتھ ویلز مشترکہ انسداد دہشتگردی ٹیم نے سڈنی میں آپریشن کے دوران ایک گروپ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے تینوں افراد کی عمریں بیس سے تیس کے درمیان ہیں۔ جن کا داعش کے ساتھ تعلق ظاہر کیا گیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 133 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا