English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا، داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں 3 افراد گرفتار

share with us

سڈنی:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ نیو ساؤتھ ویلز مشترکہ انسداد دہشتگردی ٹیم نے سڈنی میں آپریشن کے دوران ایک گروپ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کئے گئے تینوں افراد کی عمریں بیس سے تیس کے درمیان ہیں۔ جن کا داعش کے ساتھ تعلق ظاہر کیا گیا ہے۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا