English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یورپی تاریخ کی سب سے بڑی اینٹی ڈوپنگ کاررورائی،230افرادگرفتار

 پولیس نے یورپی سطح پر ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17 گروہوں اور نو جعلی لیبارٹریوں کو بھی بے نقاب کیا،بیان برسلز:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ڈوپنگ کے خلاف ایک بین الاقوامی کارروائی میں 230 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس نے یورپی سطح پر ان غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 17 گروہوں اور نو جعلی لیبارٹریوں کو بھی بے نقاب کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی پولیس یورو پول نے ایک بیان میں کہاکہ اس دوران ڈوپنگ کے 3.8 ملین سے زائد نسخے اور جعلی ادویات

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ حکومت کا مطلوبہ شخص کو چین کے حوالے کرنے کے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کا اعلان 

ہانگ کانگ سٹی:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ کی حکومت نے کسی مطلوبہ شخص کو چین کے حوالے کرنے کے متنازعہ قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ہانگ کانگ کی سربراہ حکومت کیری لیم نے بتایاکہ یہ قانون اب مر چکا ہے۔ تاہم اس موقع پر چین نواز لیم نے مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم نہیں کیے۔ اس طرح یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور پر پارلیمان کے ایجنڈے سے ہٹایا نہیں گیا۔ جرائم پیشہ افراد کی چین حوالگی کے اس قانون کے خلاف ہانگ کانگ میں کئی

مزید پڑھئے

پوٹن سے براہ راست بات چیت کرنے پر تیار ہوں، یوکرائنی صدر

 کریمیا کے تنازعہ پر مذکرات میں ٹرمپ، ماکروں، ٹریزا مے اور میرکل بھی شریک ہوں،گفتگو کیف:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)یوکرائن کے صدر وولودومیر زیلینسکی نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ روس کے جزیرہ نما کریمیا سے الحاق اور مشرقی یوکرائن کے تنازعے پر پوٹن کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے پر تیار ہیں۔ ان کے بقول وہ چاہتے ہیں کہ بیلا روس کے دارالحکومت منسک میں ہونے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 132 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا