English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران کے خلاف امریکی حملے میں برطانیہ شامل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ جرمی ہنٹ 

share with us


لندن۔:02جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)برطا  نوی وزیر خارجہ جرمی ہنٹ نے ایران کے خلاف امریکی حملے میں برطانیہ کے شامل ہونے کے امکان کو مستردکر دیا ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمی ہنٹ نے  کہا کہ میں ایسی کسی بھی صورتحال کا تصور تک نہیں کر سکتا جب ہم ایران کے خلاف امریکی حملوں حصہ ہوں گے، کیونکہ ہم نے بین الاقوامی جوہری معاہدے اور امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں پر ایک مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا