:اور ہر طرح کے
تلنگانہ میں پھر سے امت شاہ نے الاپا جہاد کا راگ ... دو سابق ججوں ، اور سینئر صحافیوں نے وزیراعظم مودی ... حج ۲۰۲۴ء: دہلی سے حاجیوں کا پہلا قافلہ سعودی عرب ک ... مسلمانوں کو لیوان ریلیشن شپ کے دعوے کا حق نہیں ، ا ... گجرات میں فرضی ووٹنگ کے الزام میں بی جے پی کے دو ک ... بی جے پی کے پروگرام میں ٹوپی پہنے ہوئے افراد آخر ... بھٹکل مسلم خلیج کونسل کا یو پی سی کے موضوع پر طلبہ ... لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو بڑا جھٹکا ...

اوساکا:29جون2019(فکروخبر/ذرائع) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں پر ہواوے کو آلات اور ٹیکنالوجیز فروخت کرنے پر عائد پابندی کو ختم کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں جی-20 سمٹ کے دوران امریکی صدر کی چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان تلخیاں ختم ہوگئیں اور ہواوے موبائل کے مستقبل کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا۔
صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو چینی موبائل کمپنی ہواوے موبائلز کو اپنی مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ دراصل یہ امریکی کمپنیاں ہی ہیں جنہوں نے ہواوے موبائل کو معروف پروڈکٹ بنایا۔
قبل ازیں ہواوے اپنی مصنوعات کی تیاری کے لیے اہم آلات اور ٹیکنالوجیز امریکی کمپنیوں سے خریدا کرتی تھی، امریکی صدر نے کینیڈا میں ہواوے کمپنی کی ایگزیکیٹو پر جاسوسی کا الزام عائد کرے امریکی کمپنیوں کو ہواوے کو آلات فروخت کرنے پر پابندی لگادی تھی۔
علاوہ ازیں امریکا نے ہواوے کی 5-جی ٹیکنالوجی کو ملکی سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کرنے کی عالمی مہم بھی چلائی تھی جس کے باعث ہواوے کو پریشانی کا سامنا تھا اور اس نے اینڈرائیڈ کے متبادل کے طور سافٹ ویر متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |