English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

یونانی جزیرے لیسبوس میں مہاجرین کے پرتشدد مظاہرے،پولیس کا لاٹھی چارج

مظاہرین کی پولیس کی گاڑی الٹنے کی کوشش،علاقے میں عام ہڑتال،حالات کشیدہ،پولیس کی اضافی نفری تعینات ایتھنز:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) یونانی جزیرے لیسبوس پر ہزاروں مہاجرین نے یورپی یونین کی مہاجرین کی بابت سخت پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، جو پرتشدد رنگ بھی اختیار کر گیا۔ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ یورپی یونین کی وہ پالیسی ختم کی جائے، جس کے تحت ان افراد کو یونانی جزیرے پر ہی محدود کر

مزید پڑھئے

حوثی ملیشیا کا اقتدار وحشت کی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے، امریکی سفیر

جنگجو ملیشیا کو نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کی میز سجانی چاہئے تاکہ تمام یمنی شہریوں کے حقوق کا تحفظ کیا جا سکے،گفتگو  صنعاء:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع)یمن میں امریکا کے سفیر میتھیو ٹولر نے کہا ہے کہ حوثیوں کے زیر نگین علاقوں میں جنگجو ملیشیا کا اقتدار یمنی عوام کے لئے وحشت کے سوا کچھ اور نہیں۔مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹولر کا کہنا تھا کہ امریکا روزمرہ کی بنیاد حوثیوں کی وسیع کرپشن، شہری اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مانیٹر کرتا ہے۔امریکی سفیر نے یہ بات زور دے کر

مزید پڑھئے

ٹرمپ انتظامیہ ماضی کی غلطیاں نہیں دہرائے گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن:03؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اْن سے ملاقات کرنے کی منصوبہ بندی جزیرے نما کوریا کی تاریخ کے دھارے کو تبدیل کرنے کے ایک غیرمعمولی موقعے کی حیثیت رکھتی ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ میں عہدہ سنبھالنے کی باضابطہ تقریب کے بعد پومپیو نے کہا کہ میں لفظ موقعے پر زور دیتا ہوں۔ ہم اْس کام کے شروعاتی مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے کے بارے میں یقینی طور پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 226 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا